DON
Joined: 26 Feb 2008 Posts: 51 Location: AP K DIL MA
|
Posted: Tue Feb 26, 2008 12:55 pm Post subject: آل محم& |
|
|
آل محمد سے محبت
حضرت محمد صلی اللہ علیہ آلہٌ وسلم نے فرمایا:
جو آل محمد کی محبت میں مرے و ہ شہادت کی موت مرا-
~0-1 جان لیں کہ جو آل محمد کی محبت میں مرا معاف ہو کر مرا-
~0-2 جان لیں کہ جو آل محمد کی محبت میں مرا وہ توبہ کرنے والا ہو کر مرا-
~0-3 جان لیں کہ جو آل محمد کی محبت میں مرا ایمان کامل سے مرا-
~0-4 جان لیں کہ جو آل محمد کی دشمنی میں مرا قیامت کے دن جب اٹھے گا تو اس کی پیشانی پر لکھا ہو گا کہ یہ خدا
کی رحمت سے مایوس ہے-
~0-5 جان لیں کہ جو آل محمد کی دشمنی میں مرا تو جنت کی خوشبو نہیں سونگھ سکے گا _________________ GEO AUR JENE DO |
|